رواں سال 4005 منشیات فروش گرفتار

رواں سال 4005  منشیات فروش گرفتار

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران نے بتایا روا ں سال ابتک لاہور پولیس نے۔۔

 منشیات فروشوں کے خلاف مختلف کارروائیوں میں 4005ملزم گرفتار کرکے شہر کے مختلف تھانوں میں 3888مقدمات درج کئے ۔ سٹی ڈویژن نے 943، کینٹ 801،سول لائنز415،صدر558، اقبال ٹاؤن646اور ماڈل ٹاؤن ڈویژن نے 642منشیات فروش گرفتارکئے ۔ علاوہ ازیں ڈی آئی جی آپریشنز نے غازی کانسٹیبل محمد علی سے انکے گھر پر ملاقات کی اور ن کی عیادت کی۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں