8ڈاکو ٹریکٹر،2لیزرلینڈلیول مشینیں،5لاکھ نقدی لوٹ کرفرار

8ڈاکو ٹریکٹر،2لیزرلینڈلیول  مشینیں،5لاکھ نقدی لوٹ کرفرار

قصور(خبرنگار) ماتماں والا کھوہ کے قریب 8ڈاکو ٹریکٹر،2لیزرلینڈلیول مشینیں اور5لاکھ نقدی لوٹ کرفرار ہوگئے ۔

،تھانہ کنگن پورمیں مشتاق نے اس واردات کی اطلاع دی،پتوکی روڈ پر2ڈاکوؤں نے شہری صغیراحمد سے 1لاکھ 93ہزارنقدی ،موبائل فون اوردیگرسامان لوٹ لیا،کنگن پوراورچونیاں پولیس نے مقدمات درج کرلیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں