گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ پیپلزکالونی پولیس نے ڈکیتی کے مقدمہ میں گرفتار ملزم سفیان سے۔

 دوران تفتیش انکشاف پر اسکے بتائے ہوئے ایڈریس پر کارر وائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں