پارکو کی مین لائن سے تیل چوری ،ملزم فرار

پارکو کی مین لائن سے  تیل چوری ،ملزم فرار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)پارکو کی مین لائن سے تیل چوری کرنے والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔۔۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقہ 201 رب میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا جہاں پارکو کی مین لائن کو ٹیمپر کرکے تیل چوری کیا جا رہا تھا، پولیس کے پہنچنے پر ملزم موقع سے فرار ہوگیا، واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں