تلخ کلامی:مسلح افراد نے ایک بھائی قتل،دوسرا زخمی کر دیا

 تلخ کلامی:مسلح افراد نے ایک بھائی قتل،دوسرا زخمی کر دیا

فیصل آباد، جڑانوالہ(سٹاف رپورٹر، نمائندہ دنیا) معمولی تلخ کلامی پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک بھائی قتل، دوسرا زخمی کردیا۔

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد تھانہ صدر کے علاقہ 534گ ب میں مسلح ملزمان نے تلخ کلامی کے بعد نوید اور ناصر نامی دو بھائیوں پر فائرنگ کردی جس کی زد میں آکر نوید موقع پر دم توڑ گیا ناصر شدید زخمی ہوگیا۔ ملزمان فرار ہوگئے ، پولیس نے  زخمی ناصر کو ہسپتال منتقل کردیا، مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں