پولیس کو واردات کی جھوٹی کال کرنے پر ملزم گرفتار، مقدمہ درج

پولیس کو واردات کی جھوٹی کال  کرنے پر ملزم گرفتار، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)پولیس کو واردات کی جھوٹی کال کرنا شہری کو مہنگا پڑ گیا،تھانہ ماموں کانجن کے علاقہ 516 گ ب میں۔۔۔

عبدالغفور نامی شہری نے پولیس کو اپنے ساتھ واردات کی کال کی، موقع پر پہنچنے والی پولیس ٹیم نے جانچ پڑتال کی تو اطلاع بوگھس نکلی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں