پولیس کی کارروائیاں، 2منشیات فروش گرفتار،بھاری مقدار میں شراب برآمد، مقدمہ درج

 پولیس کی کارروائیاں، 2منشیات  فروش گرفتار،بھاری مقدار میں  شراب برآمد، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)منشیات فروشی میں ملوث دو ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی سمندری کے۔۔۔

علاقہ کالج چوک اور پل نہر پر کارروائیوں کے دوران پولیس نے منشیات فروش انور اور تبسم کو حراست میں لے لیا اور تلاشی کے دوران ملزموں کے قبضہ سے بھاری مقدار میں شراب برآمد کرلی ،دونوں ملزم شراب فروخت کرنے جا رہے تھے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں