گٹکا کی ترسیل کرنے والے 4 ملزم گرفتار
لا ہو ر(کر ائم رپو رٹر) نولکھا پولیس نے گٹکا کی ترسیل کرنے والے 4 ملزم گرفتار کر لئے ۔ ملزم وقاص سے 220 کلو ،خورشید ، دانش اور شارق سے قوام گٹکا برآمد کیا گیا۔ملزم پان شاپ کی آڑ میں گٹکا تیار کر کے لوگوں کو فروخت کر تے تھے ۔
نولکھا پولیس نے گٹکا کی ترسیل کرنے والے 4 ملزم گرفتار کر لئے ۔ ملزم وقاص سے 220 کلو ،خورشید ، دانش اور شارق سے قوام گٹکا برآمد کیا گیا۔ملزم پان شاپ کی آڑ میں گٹکا تیار کر کے لوگوں کو فروخت کر تے تھے ۔