منی لانڈرنگ میں ملوث ملزم گرفتار

 منی لانڈرنگ میں ملوث ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ایف آئی اے نے مبینہ منی لانڈرنگ میں ملوث ملزم کو حراست میں لے لیا۔

 تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے جھنگ میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم مظہر عباس کو حراست میں لے لیا، جو مبینہ طورپر منی لانڈرنگ کے غیر قانونی دھندے میں ملوث تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں