شہری سے لاکھوں روپے کا فراڈ

شہری سے لاکھوں روپے کا فراڈ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنادیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کوتوالی کے علاقے۔۔۔

میں عارف نامی شہری نے پولیس کوبتایا کہ ملزم کی جانب سے قریبی تعلقات کے دوران اسے بوگس کاغذات تیار کرواکر تھمادئیے گئے اور اسکے عوض لاکھوں روپے مالیت کی رقم وصول کرلی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں