لڑکی سے زیادتی،ڈاکٹر کیخلاف مقدمہ

لڑکی سے زیادتی،ڈاکٹر کیخلاف مقدمہ

لاہور(کر ائم رپو رٹر)تھانہ نواب ٹاؤن پولیس نے لڑکی سے زیادتی کے الزام میں عبدالرحمان نامی ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 درخواست گزار کے مطابق اس کی ملزم ڈاکٹر سے دوستی تھی جس نے اس سے شادی کا وعدہ کر رکھا تھا ،گزشتہ روز ملزم اسے شادی کا جھانسہ دے کر اپنے ساتھ علی ٹائون کے ایک گھر میں لے گیا جہاں زیادتی کر کے فرار ہو گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں