دوران ملازمت کیشئر نے کمپنی کے 30لاکھ روپے خوردبرد کرلئے

دوران ملازمت کیشئر نے کمپنی کے 30لاکھ روپے خوردبرد کرلئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ملازمت کیشئر نے کمپنی کے 30لاکھ روپے خوردبرد کرلئے ۔

تھانہ سول لائن کے علاقے اقبال اسٹیڈیم کے قریب تجمل حسین نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کوبتایا کہ ملزم عبدالقادر اسکے پاس ملازمت کرتا تھا۔ جس نے دوران ملازمت کمپنی کے 30لاکھ روپے سے زائد مالیت کی رقم خورد برد کرلی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں