گرین ٹائون:ہوائی فائرنگ کرنے والا گرفتار

گرین ٹائون:ہوائی فائرنگ  کرنے والا گرفتار

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)گرین ٹاؤن پولیس نے ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا،ملزم کی شناخت محمد شاہ میر کے نام سے ہوئی ، ناجائز اسلحہ پستول و گولیاں برآمد کر لی گئیں۔

گرین ٹاؤن پولیس نے ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا،ملزم کی شناخت محمد شاہ میر کے نام سے ہوئی ، ناجائز اسلحہ پستول و گولیاں برآمد کر لی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں