موٹروے پولیس:کارسے کروڑو ں کی منشیات برآمد

موٹروے پولیس:کارسے  کروڑو ں کی منشیات برآمد

لاہور(سپیشل رپورٹر )موٹروے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کار سے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لی ۔

 موٹروے پولیس حکام کے مطابق موٹروے ایم 3 ننکانہ صاحب کے قریب پٹرولنگ افسروں نے ایک مشکوک کار کو رکنے کا اشارہ کیا۔کار ڈرائیور موٹروے پولیس کو دیکھ کر کار چھوڑ کر فرار ہو گیا۔کار کی تلاشی لینے پر 124 پیکٹ حشیش اور 69 پیکٹ افیون برآمد ہوئی۔ منشیات کو اے این ایف کے حوالے کردیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں