لڑائی جھگڑے میں فائرنگ ، 1 شخص زخمی

لڑائی جھگڑے میں  فائرنگ ، 1 شخص زخمی

قصور(خبرنگار) پھولنگر میں لڑائی جھگڑے میں فائرنگ کے دوران ایک شخص زخمی ہوگیا،جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔۔۔

 عارف والا کے عمران کی دائیں ٹانگ پر فائر لگا، جس سے وہ زخمی ہوگیا،مقامی پولیس موقع پر پہنچ کر مصروف کارروائی ہے ،حالات مشکوک ہیں،زخمی کو سول ہسپتال پھولنگر روانہ کیا گیا ہے ،حسب ضابطہ کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں