تاجر کو لاکھوں روپے مالیت کا جعلی چیک دینے پر مقدمہ

 تاجر کو لاکھوں روپے مالیت  کا جعلی چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)کاروباری لین دین میں تاجر کو لاکھوں روپے مالیت کا جعلی چیک دے دیا گیا۔

تھانہ سٹی سمندری کے علاقہ میں عرفان نامی تاجر کو کاروباری لین دین میں کرامت علی نے ساڑھے 15 لاکھ روپے کا چیک دیا جو مقررہ تاریخ پر ڈس آنر ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں