بغیر نقشہ تعمیرات کرنے والے 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج

بغیر نقشہ تعمیرات کرنے والے 8  افراد کے خلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)بغیر نقشہ کے تعمیرات کرنے والے 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ رضا آباد کے علاقہ نواز پارک سمیت دیگر علاقوں میں میونسپل کارپوریشن کی ٹیموں نے زیر تعمیر کمرشل عمارتوں کا نقشہ چیک کیا اور عدم دستیابی پر 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں