موڑ کھنڈا : 4دکانوں کے تالے توڑ کر لاکھوں کی نقدی چوری

موڑ کھنڈا : 4دکانوں کے تالے  توڑ کر لاکھوں کی نقدی چوری

موڑ کھنڈا (نامہ نگار ) نامعلوم افراد کھاد بازار میں 4 دکانوں کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے نقدی چرا کر فرار ہو گئے ۔

 موڑکھنڈا کے اہم کاروباری کھاد بازار میں نامعلوم افراد نے شیخ لیاقت علی ،شیخ سخی، شیخ ندیم ظہوراور شیخ شوکت کی دکانوں کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے نقدی چوری کر لی اور فرار ہو گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں