ڈسکہ:گھر میں گھس کر 5 افراد کی فائرنگ ، میاں بیوی زخمی

ڈسکہ:گھر میں گھس کر 5 افراد  کی فائرنگ ، میاں بیوی زخمی

ڈسکہ(نمائندہ دنیا ، نامہ نگار)پانچ افرادنے فائرنگ کرکے میاں بیوی کو شدیدزخمی کردیا۔ نواحی گاؤں ترسکہ کا صفدر اور اسکی بیوی گھرمیں سوئے ہوئے تھے کہ۔۔۔

 تنویر وغیرہ 5 افراد گھس آئے اور الماری سے 5لاکھ روپے اور 3 تولے طلائی زیورات نکال لئے ، صفدر اوراس کی بیوی نے مزاحمت کی تو دونوں کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں