لاکھوں کے جعلی چیک دیدئیے

لاکھوں کے جعلی چیک دیدئیے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں مالیت کے جعلی چیک دے دیئے گئے ۔تھانہ سول لائن کے علاقہ میں ناصر علی نے ارشد جاوید کو 8 لاکھ روپے کے دو چیک دیئے جو ڈس آنر ہوگئے ۔

کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں مالیت کے جعلی چیک دے دیئے گئے ۔تھانہ سول لائن کے علاقہ میں ناصر علی نے ارشد جاوید کو 8 لاکھ روپے کے دو چیک دیئے جو ڈس آنر ہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں