شادی کا جھانسہ دیکر لڑکی اغوا

شادی کا جھانسہ دیکر لڑکی اغوا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)شادی کا جھانسہ دیکر جواں سالہ لڑکی کو اغواکرلیا۔۔

 جھمرہ روڈ کی رہائشی آمنہ نے پولیس کو دی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ ملزم علی نے اسی کی بیٹی کو شادی کا جھانسہ دیکر گھر سے بلایا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں