جھوٹی کال کرنے والا شہری پکڑا گیا

جھوٹی کال کرنے والا شہری پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کوحراست میں لے لیاگیا۔ڈائیوو روڈ پر پولیس نے شرجیل کو حراست میں لے لیا۔

جس کی جانب سے  کال کرتے ہوئے پولیس کوگمراہ کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں