ایس پی سٹی کا حضرت عمر فاروق ؓکے جلوس کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

 ایس پی سٹی کا حضرت عمر فاروق ؓکے  جلوس کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا نے گریٹر اقبال پارک اور حضرت عمر فاروق ؓکے مرکزی جلوس کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ۔۔

ڈیوٹی پر مامور نفری کو چیک، الرٹ اور بریف کیا ۔اس موقع پر سرکل افسر شازیہ اسحاق اور متعلقہ ایس ایچ او نے سکیورٹی انتظامات بارے بریف کیا۔ایس پی سٹی نے دوران وزٹ جلوس کے بانی و منتظمین سے بھی ملاقات کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں