دوران ڈرائیونگ غفلت ڈرائیور کو حراست میں لے لیا

دوران ڈرائیونگ غفلت   ڈرائیور کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ غفلت کامظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو حراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے چک نمبر 165رب کے قریب کارر وائی کرتے ہوئے پولیس نے ڈرائیور تنویر کو حراست میں لے لیا۔ جو دوران ڈرائیو نگ غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں