سابقہ رنجش ،شہری کو بدترین تشدد کانشانہ بنادیا

سابقہ رنجش ،شہری کو  بدترین تشدد کانشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو بدترین تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔تھانہ نشاط آبادکے علاقے چک نمبر 7 ج ب میں رامش نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

وہ ارمان کے ہمراہ موجود تھا کہ اس دوران ملزمان کی جانب سے سابقہ رنجش کی بناء پر انہیں قابو کرلیاگیا اور تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں