شورکوٹ:منشیات فروش گرفتار،چرس برآمد

شورکوٹ:منشیات فروش  گرفتار،چرس برآمد

شورکوٹ(نمائندہ دنیا )پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی میں ملزم کو گرفتار کرکے چرس برآمد کر لی۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ اٹھارہ ہزاری کے اے ایس آئی محمد چمن عباس نے دوران چیکنگ اڈہ درگاہی شاہ کے قریب مشکوک شخص ساجد علی قوم بلوچ سکنہ بستی گلکالہ شریف آباد کو روکا اور تلاشی لینے پر 1270 گرام چرس برآمد کر لی ، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں