شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا

شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کردیاگیا۔تھانہ نشاط آبادکے علاقے چک نمبر 51 ج ب کے رہائشی ارشد نے۔۔۔

 پولیس کوبتایا کہ ملز موں کی جانب سے سابقہ رنجش کی بنا پر منیر احمد کو قابو کرلیاگیااور تشدد کانشانہ بنانے کے ساتھ فائرنگ کرکے لہولہان کردیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں