خاتون کو سابقہ رنجش پر قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

خاتون کو سابقہ رنجش پر قابو  کرکے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو سابقہ رنجش کی بناء پر قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ روشن والا کے علاقے چک نمبر 243رب کی رہائشی مہنازنامی خاتون نے پولیس کوبتایا کہ ملزمان کی جانب سے اسے سابقہ رنجش کی بنا پر مبینہ طورپر اغواء کرلیاگیااور تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں