’’ٹائی ٹینک‘‘ کے پروڈیوسر جون لینڈاؤ کاانتقال

’’ٹائی ٹینک‘‘ کے پروڈیوسر  جون لینڈاؤ کاانتقال

لاس اینجلس(شوبزڈیسک)عالمی شہرت یافتہ فلم ’’ٹائی ٹینک‘‘ کے پروڈیوسر جون لینڈاؤ انتقال کر گئے ،ان کی عمر 63برس تھی ۔انکے اہلخانہ اور قریبی دوست ہدایت کار جیمز کیمرون نے انتقال کی تصدیق کردی ۔

 جیمز کا کہنا تھاکہ جون لینڈاؤ میرا 31 سال کا قریبی ساتھی تھا،اس نے ٹائی ٹینک اور اواتار جیسی شاہکار فلموں کو پروڈیوس کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں