کمسن لڑکے کومبینہ طورپر زیادتی کا نشانہ بنا دیا

کمسن لڑکے کومبینہ طورپر  زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے کومبینہ طورپر زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے چک نمبر 582 گ ب۔۔۔

 میں ریاض نامی شہری نے پولیس کوبتایا کہ اسکے کمسن بیٹے کو ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر قابو کرکے زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں