ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق ، مقدمہ د رج

ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے  نوجوان جاں بحق ، مقدمہ د رج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے نوجوان کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے چک نمبر 567گ ب میں عبدالعزیز نامی شہری نے پولیس کوبتایا کہ اسکے کمسن بھتیجے کو ٹریکٹر ٹرالیڈرائیور کی جانب سے کچل دیاگیا۔ جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں