اسلحہ کی ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر گرفتار

اسلحہ کی ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیاگیا۔بابر چوک میں پولیس نے اسلحہ کی ویڈیو بناکراپ لوڈ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا۔

اسلحہ کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیاگیا۔بابر چوک میں پولیس نے اسلحہ کی ویڈیو بناکراپ لوڈ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں