ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا

ہوائی فائرنگ کرنے  والے ملزم کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ روشن والا کے علاقے چک نمبر 248رب میں عدن نامی ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلایا جارہا تھا۔ جسے حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا۔

ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ روشن والا کے علاقے چک نمبر 248رب میں عدن نامی ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلایا جارہا تھا۔ جسے حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں