ٹیلیفون ٹاور سے بیٹریاں چوری

ٹیلیفون ٹاور سے بیٹریاں چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹیلیفون ٹاور سے بیٹریاں چوری کرلی گئیں۔تھانہ صدرکے علاقے راجباہ روڈ پر نصب نجی کمپنی کے ٹیلی فون ٹاور سے نامعلوم ملز موں کی جانب سے رات کی تاریکی میں ہزاروں روپے مالیت کی بیٹریاں چوری کرلی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

ٹیلیفون ٹاور سے بیٹریاں چوری کرلی گئیں۔تھانہ صدرکے علاقے راجباہ روڈ پر نصب نجی کمپنی کے ٹیلی فون ٹاور سے نامعلوم ملز موں کی جانب سے رات کی تاریکی میں ہزاروں روپے مالیت کی بیٹریاں چوری کرلی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں