سندر: 2فریقین میں جھگڑا فائرنگ ، راہگیر معمر خاتون زخمی

سندر: 2فریقین میں جھگڑا  فائرنگ ، راہگیر معمر خاتون زخمی

لاہور(کرائم سیل) سندر، رنگیل پور گاؤں میں دو فریقین کے مابین جھگڑا اور فائرنگ کا واقعہ ۔

 پولیس کے مطابق فائرنگ کی زد میں آ کر راہ گیر معمر خاتون زخمی ہو گئی۔ 78 سالہ زینب بی بی طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل، حالت تسلی بخش ہے ۔ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے فائرنگ میں ملوث ملزموں کی تلاش جاری۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں