بجلی چوروں سے 35لاکھ موصول،55کیخلاف مقدمات

بجلی چوروں سے 35لاکھ  موصول،55کیخلاف مقدمات

شیخوپورہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)لیسکو سرکل کی سب ڈویژن جناح پارک نے بجلی چوروں سے 35لاکھ نقدی موصول کرلی۔۔۔

جبکہ 55کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ،لیسکوٹیم نے خالد روڈ، طارق روڈ ،کھوکھر ٹاؤن، جون پورہ، پرانا شہر اور انڈسٹری کنکشن چیک کرکے بجلی چور ی پر 55ہزار یونٹ سرچارج کرتے ہوئے 35 لاکھ روپے کی ریکوری سرکاری خزانے میں جمع کروا دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں