آلودگی پھیلانے پر کارخانوں کے خلاف سخت ایکشن کا فیصلہ

 آلودگی پھیلانے پر کارخانوں  کے خلاف سخت ایکشن کا فیصلہ

لاہور(آن لائن)صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت انڈسٹری ڈیپارٹمنٹ میں اجلاس ہوا ۔

جس میں انسداد سموگ کے حوالے سے محکمہ صنعت وتجارت کے ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا۔ سیکریٹری صنعت ڈاکٹر احسان نے سموگ کی روک تھام کے حوالے سے انڈسٹری ڈیپارٹمنٹ کے اقدامات پر بریفننگ دی ۔اجلاس میں آلودگی کا باعث بننے والے کارخانوں کے خلاف سخت ایکشن کا فیصلہ ہوا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں