پولیس نے منشیات فروشوں کوحراست میں لے لیا ، چرس اور شراب برآ مد

پولیس نے منشیات فروشوں کوحراست  میں لے لیا ، چرس اور شراب برآ مد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے منشیات فروشوں کوحراست میں لیکر منشیات برآمد کرلیں۔ تھانہ صدرکے علاقے میں پولیس نے ملزم باسط بوٹا کو۔۔۔

حراست میں لے کر اسکے قبضے سے 17 لٹر شراب برآمد کرلی۔ تھانہ سمن آباد پولیس نے ملزمان شوکت اور اعظم کو حراست میں لیکر انکے قبضے سے 3200 گرام چرس برآمد کرلی۔ تھانہ سمن آباد پولیس نے ستارہ کالونی میں ملزم اعظم سے 2700 گرام چرس برآمد کرلی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں