خاتون کو دھوکہ سے گھر بلاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا

خاتون کو دھوکہ سے گھر بلاکر  مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) خاتون کو دھوکہ دہی سے گھر بلاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ مدینہ ٹائون میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے تحریم فاطمہ نامی خاتون نے پولیس کوبتایا کہ ملزم کی جانب سے اسے دھوکہ دہی سے سوساں روڈ پر بلالیااور اپنے ساتھ خالی گھر میں لیجاکر مبینہ طورپر گن پوائنٹ پر اسے زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں