ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے  شہری کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ منصور آبادکے علاقے۔۔۔

 کشمیر چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے عاطف نامی شہری کو حراست میں لیکر اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں