فورتھ شیڈول قوانین کی خلاف ورزی ،3افراد کیخلاف مقدمہ

فورتھ شیڈول قوانین کی خلاف ورزی ،3افراد کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فورتھ شیڈول قوانین کی خلاف ورزی پر کرنے 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقوں میں پولیس کی جانب سے کارروائیاں کرتے ہوئے چیک کیاگیا۔ اس دوران تین افراد کو فورتھ شیڈول قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پایاگیا۔ جس سے مذہبی انتشار پھیلنے کا بھی خدشہ تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں