ٹیلی فون ٹاور سے لاکھوں روپے کی بیٹریاں اور دیگر سامان چوری

ٹیلی فون ٹاور سے لاکھوں روپے  کی بیٹریاں اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹیلی فون ٹاور سے لاکھوں روپے مالیت کی بیٹریاں اور دیگر سامان چوری کرلیاگیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے آدم چوک میں نصب نجی کمپنی کے ٹیلی فون ٹاور سے نامعلوم ملز موں کی جانب سے رات کی تاریکی میں لاکھوں روپے مالیت کی بیٹریاں اور دیگر سامان چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں