زیرتفتیش مقدمات التوا کا شکار، ڈی ایس پی ڈیفنس اور کاہنہ کی سرزنش

زیرتفتیش مقدمات التوا کا شکار، ڈی  ایس پی ڈیفنس اور کاہنہ کی سرزنش

لاہور (کرائم رپورٹر)سربراہ لاہور پولیس بلال صدیق کمیانہ کی زیر صدارت انویسٹی گیشن ونگ کے افسروں کا اجلاس ہوا ۔

 سی سی پی او نے زیر ِتفتیش مقدمات اور پینڈنگ روڈ سرٹیفکیٹس بروقت کلیئر نہ کر انے پرڈی ایس پی(انویسٹی گیشن)ڈیفنس اور کاہنہ کی سرزنش کرتے ہوئے جواب طلبی کے احکامات جاری کئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں