شاہدرہ : نالے سے نومولود کی لاش برآمد

شاہدرہ : نالے سے  نومولود کی لاش برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر) شاہدرہ کے علاقے سے نالے سے نومولود کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق فرخ آباد میں نالے میں نومولود کی لاش غوطہ خور ٹیم نے نکال لی۔

 شاہدرہ کے علاقے سے  نالے سے نومولود کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق فرخ آباد میں نالے میں نومولود کی لاش غوطہ خور ٹیم نے نکال لی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں