پتنگ بازی کرنے والا ملزم گرفتار

پتنگ بازی کرنے والا ملزم گرفتار

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) کوٹ لکھپت پولیس نے قینچی بازارسے پتنگ بازی میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا ۔

 ملزم چھت پر پتنگ بازی کر رہا تھا کہ ڈولفن سکواڈ نے 15 کی کال پر ریسپانس کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ ملزم سے خطرناک ڈور کی چرخیاں، 20 سے زائد پتنگیں برآمد کر لی گئیں، ملزم مشہود کو تھانہ کوٹ لکھپت کے حوالے کر دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں