پراپرٹی لین دین کے دوران شہری سے لاکھوں روپے کا فراڈ

پراپرٹی لین دین کے دوران  شہری سے لاکھوں روپے کا فراڈ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پراپرٹی کی لین دین کے دوران شہری کو لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنادیاگیا۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے ضلع کچہری میں اشتیاق نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان کی جانب سے پراپرٹی کی لین دین کے دوران اسے لاکھوں روپے مالیت کے فرا ڈکا شکار بنادیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں