شہری پر آہنی راڈ اور ڈنڈوں سے تشدد ، لہو لہان کر دیا

شہری پر آہنی راڈ اور ڈنڈوں سے تشدد ، لہو لہان کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو آہنی راڈ اور ڈنڈوں سے تشدد کرتے ہوئے لہولہان کردیاگیا۔تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے چک نمبر 263رب میں ندیم نامی شہری نے پولیس کوبتایا کہ۔۔۔

 ملز موں کی جانب سے اسے قابو کرلیاگیااور ڈنڈوں سوٹوں اور لکڑے کے بالے سے تشدد کرتے ہوئے پے در پے وار کئے ۔ جس سے اسکی ناک کی ہڈی بھی ٹوٹ گئی اور جس کے مختلف حصوں پر گہرے زخم بھی آئے ۔ بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں