شہری اغوا ،برہنہ کرکے تشدد، ویڈیو بناکر ہراساں کیا گیا

شہری اغوا ،برہنہ کرکے تشدد، ویڈیو بناکر ہراساں کیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلح ملز موں کی جانب سے شہری کو مبینہ طورپر اغوا کے بعد برہنہ کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنادیا اور ویڈیو بناکر ہراساں بھی کیا گیا۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے چک نمبر 186رب میں نعمان نامی شہری کی جانب سے پولیس کوبتایا گیا کہ ملز موں کی جانب سے ا س کے بھائی کو قابو کرکے اغوا کرلیاگیااور مبینہ طورپر برہنہ کرکے تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ ویڈیو بناکر ہراساں و پریشان بھی کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں