اکبری گیٹ:بچیوں سے نازیبا حرکات،دکاندار گرفتار

اکبری گیٹ:بچیوں سے  نازیبا حرکات،دکاندار گرفتار

لا ہو ر(کرائم رپو رٹر) اکبری گیٹ پولیس نے بچیوں سے فحش حرکات کرنے والا اوباش د کاندار گرفتار کر لیا ۔

ایس ایچ او ہاشم گیلانی نے بتا یا عابد بٹ عرف بٹ لاٹری والے نے لاٹری کی د کان بنا رکھی ہے ، ملزم د کان پر آنے والی بچیوں کو ورغلا پھسلا کر انکے ساتھ نازیبا حرکات کرتا ،ملزم کی بچیوں سے چھیڑ چھاڑ کی ویڈیو بھی وائرل ہو ئی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں