سرکاری امور کی انجام دہی کیلئے جانے والی پو لیس ٹیم پر تشدد

سرکاری امور کی انجام دہی کیلئے جانے والی پو لیس ٹیم پر تشدد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سرکاری امور کی انجام دہی کیلئے جانے والی پولیس ٹیم کو قابو کرکے تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔

۔تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے ڈھڈی والا کے قریب پولیس ٹیم کی جانب سے ملز موں کی گرفتار کیلئے کارر وائی کی گئی۔ اس دوران ملز موں کی جانب سے پولیس اہلکاروں کو قابو کرکے تشدد کانشانہ بنانے کے ساتھ دھمکیاں دی گئیں اور اہلکاروں کی وردیاں بھی پھاڑ دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں